Results 1 to 2 of 2

Thread: راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستانوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستانوں

    راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی

    rahil gandhi.jpg
    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس Ú©Û’ باعث Ø+الات خطرناک Ø+د Ú©Ùˆ چھونے Ù„Ú¯Û’ØŒ قبرستانوں اور شمشان گھاٹوں میں جگہ Ú©Ù… Ù¾Ú‘ گئی ہے، نئی دہلی Ú©Û’ وزیراعلیٰ Ú©Û’ بعد بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی بھی مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔

    واضØ+ رہے کہ بھارت میں کورونا Ú©ÛŒ تیسری لہر Ù†Û’ قیامت ڈھارکھی ہے، Ú†Ú¾ روز سے مسلسل دو لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہونے Ú©Û’ بعد صØ+ت کا نظام بری طرØ+ فیل ہوگیا ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں Ú©Û’ دوران بھارت میں کرونا وائرس Ú©Û’ 259170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 1761 افراد لقمہ اجل بنے۔

    دہلی بھارت کا سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے، کورونا وائرس Ú©Û’ کیسز میں ہوشربا اضافے Ú©ÛŒ وجہ سے پیر Ú©ÛŒ رات سے دارالØ+کومت نئی دہلی میں ایک ہفتے Ú©Û’ لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

    کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے، رابطے میں رہنے والے افراد کو بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیتا ہوں۔

    راہول گاندھی Ù†Û’ بھارتی عوام سے بھی اپیل Ú©ÛŒ کہ وہ کورونا Ú©Û’ ایس او پیز پر عمل کریں اور وبا سے Ù…Ø+فوظ رہیں۔

    یاد رہے کہ نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس پر اروندکیجریوال نے خود کو بھی قرنطینہ کرلیا تھا۔

    دوسری طرف بھارت میں وبا سے اموات میں اضافے Ú©Û’ بعد شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں جگہ Ú©Ù… Ù¾Ú‘ گئی۔ نئی دہلی میں Ø+کومت Ù†Û’ شمشان گھاٹوں Ú©Ùˆ اØ+کامات جاری کیے ہیں کہ وہ اپنی گنجائش Ú©Ùˆ دگنا یا اس سے بھی زیادہ بڑھائیں تاکہ طلب Ú©Ùˆ پورا کیا جاسکے۔ کئی مقامات Ú©Û’ باہر لوگوں Ú©Ùˆ ایمبولینسوں Ú©ÛŒ قطاروں میں انتظار کرتے دیکھا گیا جبکہ کئی جگہ میتیں گھنٹوں تک سڑک کنارے بھی Ù¾Ú‘ÛŒ رہیں۔

    دہلی کا سب سے بڑا شمشان گھاٹ نگم بدھ گھاٹ، جس میں شہر کے چھ کووڈ ہسپتالوں سے آنے والی میتوں کو جلانے کے لیے لایا جا رہا ہے، نے اپنی گنجائش 36 سے بڑھا کر 63 چتائیں کر دی ہیں۔ اس کے باوجود یہاں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو گھنٹوں تک انتظار کروایا جا رہا ہے۔

    شمشان گھاٹ Ú©Û’ ملازم راجیو اگروال Ù†Û’ برطانوی میڈیا Ú©Ùˆ بتایا کہ شمشان گھاٹ لائی جانے والی لاشوں Ú©Ùˆ Ú©Ù… سے Ú©Ù… 12 گھنٹے تک انتظار کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے۔ ہم Ù†Û’ کووڈ متاثرین Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ چتائیں علیØ+دہ کردی ہیں اور ہر چتا Ú©Ùˆ جلنے Ú©Û’ لیے دو سے تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ یہاں آنے والے افراد Ú©Ùˆ آخری رسومات ادا کرنے Ú©Û’ لیے Ú©Ù… سے Ú©Ù… نصف دن یا اس سے زائد انتظار کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے۔




    2gvsho3 - راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستانوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستا

    2gvsho3 - راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، شمشان گھاٹوں، قبرستانوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •